Welcome to Mahsud Welfare Associatioin Waziristan Education City, Ceremony in Molekhan Srai. 27th March 2019  Khubaib Foundation Adopted 34 Orphan Students from waziristan Government Primary School in Toorwam,South Waziristan MWA team, waziristani orphan students with Khubaib Foundation District  South Waziristan KPK Education is the basic right of everyone Bank details

News & Events

* Welcome to Mahsud Welfare Association Pakistan. Head Office Peshawar, Regional Offices, Islamabad, Karachi and District Tank of Khyber Pakhtunkhuwa.

شبنم افتخار سکالرشپ



محسود ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جنوبی وزیرستان میں 78 ہونہار اور مستحق طلباء وطالبات میں شبنم افتخار سکالرشپ کی پہلی قسط تقسیم کی گئی.مزکورہ سکالرشپ جنوبی وزیرستان کے تحصیل سراروغہ میں چار پرائیوٹ سکولوں میں تقسیم کی گئ.منتخب ہونے والے طلباءوطالبات میں 62 یتیم بچوں ںسمیت 78 مستحق اور ہونہار بچے شامل ہیں.ان طلباءوطالبات کےانتخاب کے لئے باقاعدہ سروے کیاگیا تھا.چیئرمین محسود ویلفیئر ایسوسی ایشن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ تعلیم کوعام کرنے کے لئے ان کی کوشش جاری ہیں اور شبنم افتخار سکالرشپ کا اجراء اسکی ایک کڑی ہے.انہوں نے کہا کہ اس وقت بھی سینکڑوں بچے تعلیم سے محروم ہیں جس کو ہنگامی بنیادوں پر امدا کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں مخیر حضرات اس کار خیر میں ان کا ساتھ دیں. واضح رہے کہ اس سے قبل محسود ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے این ٹی ایس سکالرشپس کے زریعے 589 طلباء وطالبات میں سکالرشپس تقسیم کر چکاہے




mwa     mwa     mwa     mwa     mwa     mwa     mwa     mwa